بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كے ریڈيو میں اپنی گفتگو كے دوران گزشتہ ۳۱ سال كے دوران ايران كے اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور سياسی كارناموں كی وضاحت كی ہے۔
انہوں نےايران كی تہذيب وتمدن كی تاريخ اور اسلامی انقلاب كے واقع ہونے كے اسباب كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی انقلاب ايران ايك ثقافتی انقلاب ہےاور ملت ايران كا قيام، فساد و ظلم و جبر كے خلاف قيام تھا۔
539176