جرمنی میں "قرآن، نامعلوم وحی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

جرمنی میں "قرآن، نامعلوم وحی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

14:39 - February 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1887519
قرآنی سرگرمياں گروپ: جرمنی كے انجيلی فرہنگستان 'بادن" كی كوششوں سے ۲۶ سے ۲۸ فروری كو اس شہر میں "قرآن، نامعلوم وحی" كے عنوان سے ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں آيات قرآن كريم سے استفادہ كرتے ہوئے بہتر زندگی كے طريقوں كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
اس سيمينار میں جرمنی كے ماہر اسلام "ميشل ماركس" فرانكفورٹ كے ماہر اسلام "سردار گونش" توبينگن شہر كے ماہر دين "اشتفان شرينر" ازلا نگن شہر كے لاء كے استاد "ماتياس روئہ" اور "زوريخ شہر كے ماہر اسلام "رفاعت لنسين" تقارير كریں گے۔
540392

نظرات بینندگان
captcha