بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق بنگلہ ديش میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں اس ملككے وزير ثقافت نے شركت كی ہے۔
امام حسين علیہ السلام كی زندگی كے بارے میں بنگالہ زبان كی یہ پہلی اور معتبر كتاب شمار ہوتی ہے اور عرفان الحق نے اس كا ترجمہ اور رشيد الزمان اور فاطمہ منورہ نے اس كی تصحيح كی ہے۔
540315