بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسپين كی فیڈريشن آف اسلامك سوسائٹيز كے سيكرٹری نے "ويب اسلام" سائٹ پر نشر ہونے والے اس مقالے میں لكھا ہے كہ اسلامی انقلاب ايران، مسلمانوں كی بيداری، دينی اقدار كے احياء اور مغرب میں اسلام كے فروغ میں اضافے كا باعث بنا ہے۔
539820