بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی وزارت اوقاف میں ادارہ امور خواتين كی انچارج نے كہا ہے كہ اردنی خواتين اور تفسير قرآن كريم كے مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے مارچ كے آخر تك اپنے نام لكھوا سكتی ہیں۔
اعتدال العبادی نے مزيد كہا كہ یہ مقابلے حفظ كل قرآن كريم، ۲۰ سپارون كے حفظ اور ۱۳ سپارون كے حفظ میں منعقد ہوں گے۔
539634