بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق ثقافتی ہفتے كےپروگراموں میں ايرانی ماہرين آرٹ كے شاہكاروں، خطاطی پينٹنگ، تصويروں اور مقامی لباسوں كی نمائش جيسے پروگرام شامل ہیں۔
۱۱ فروری كو اس نمائش كا افتتاح ہوا تھا اور یہ ايك ہفتہ تك جاری رہے گی اور اس ثقافتی ہفتے كی افتتاحی تقريب میں ماہرين آرٹ، مذہبی قائدين، علمی شخصيات، آلبانیہ كی وزارت خارجہ كے بعض عہديداروں اور بعض ممالك كے سفراء نے شركت كی تھی۔
539646