بيروت میں "بچوں كا عاشورا" نامی سلسلہ وار ثقافتی پروگراموں كا اختتام

IQNA

بيروت میں "بچوں كا عاشورا" نامی سلسلہ وار ثقافتی پروگراموں كا اختتام

18:41 - February 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1887571
فن وثقافت گروپ: لبنان كی جمعيت "رسالت اسلامی" كی كوششوں سے ۱۴ فروری كو بيروت میں "بچوں كا عاشورا" نامی سلسلہ وار ثقافتی پروگراموں كا اختتام ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت كے شہدائے جنوب كے مراز اور "امام صدر" سنٹر میں منعقد ہونے والے اس اختتامی پروگرام میں لبنان كے ہزار بچوں، جمعيت رسالت اسلامی كے انچارج، لبنان كی اسلامی تحريكوں كے قائدين اور علاقے كے بعض لوگوں نے شركت كی ہے۔
بيروت میں جمعيت رسالت اسلامی كے ايك ركن حسن شريفہ نے اس پروگرام میں اپنے خطاب كے دوران حاضرين كے سامنے عاشورا كے مفاہيم كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ یہ جمعيت نبی اكرم(ص) كی رسالت پر عمل كر رہی ہے۔
539741

نظرات بینندگان
captcha