بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن "يوريسك" كے نائب صدر "ليويو مورشان" كی صدارت میں منعقد ہونے والے اس سيمينار كے شركاء نے اسلام اور دہشت گردی كے درميان ارتباط ايجاد كرنے پر شديد نكتہ چينی كی ہے۔
اس سيمينار میں رومانیہ میں تركی كے سفير اور مسلمان اور عيسائی دانشوروں نے شركت كی ہے۔
539986