بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے ثقافتی امور كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين "ھادی بنكدار" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ ان انجمنوں میں سے ۲۹ انجمنوں نے تيسرے بين الاقوامی طولی فيسٹيول میں شركت كرنے كے لیے اپنے آثار ارسال كیے ہیں۔
539623