دمشق میں قرآنی علوم سے آگاہی كے كورسز كا انعقاد

IQNA

دمشق میں قرآنی علوم سے آگاہی كے كورسز كا انعقاد

12:59 - February 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1888040
قرآنی سرگرمياں گروپ: سوریہ كی وزارت اوقاف كی كوششوں سے دمشق كی مختلف مساجد میں قرآنی علوم اور اسلامی ثقافت كی آگاہی كے علمی كورسز منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی وزارت اوقاف كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يكم فروری سے دمشق كی مختلف مساجد میں ان كورسز كا آغاز ہو چكا ہے جو ۳۰ اپريل تك جاری رہیں گے۔
ان كورسز میں تجويد، نحو اور اسلامی فقہ جيسے مختلف علوم كی تعليم دی جا رہی ہے اور سوریہ كے شہر ان علمی كورسز میں شركت كرنے كے لئے دمشق كی مساجد میں اپنے نام لكھوا سكتے ہیں۔
540866

نظرات بینندگان
captcha