بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ثقافتی ہفتے كے پروگراموں میں ايران كے آٹھ ماہرين آرٹ كے فن پاروں كی نمائش لگائی گئی تھی جس میں طلائی ملمع كاری، مسجمہ سازی، پتھر كو تراش كر مختلف اشياء بنانا، قديمی سلائی، قديمی سازوں كی تعمير، ڈيزائننگ وغيرہ شامل ہیں۔
اس كے علاوہ اس ثقافتی ہفتے كے دوران، تركمانوں ماہرين آرٹ اور فوٹوگرافروں كی نظر میں ايران" كے عنوان سے ايك نمائش بھی لگائی گئی تھی۔
540783