سعودی عرب كی مسلمان مبلغہ خواتين كے ساتویں اجتماع كا انعقاد

IQNA

سعودی عرب كی مسلمان مبلغہ خواتين كے ساتویں اجتماع كا انعقاد

13:16 - February 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1888616
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے صوبہ طائف كے اقليتوں كے انفارميشن اور وارشاد دفتر كے شعبہ خواتين كی كوششوں سے ۲۱فروری كو اس ملك كی مسلمان مبلغہ خواتين كا ساتواں اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج'' سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ اجتماع طائف كے علاقے "العزيزیہ" میں اقليتوں كی انفارميشن اور ارشاد كے شعبہ خواتين دفتر میں منعقد ہو رہا ہے۔
اس چار روزہ اجتماع میں مسلمان خواتين كی تبليغی سرگرميوں، دينی كلاسوں، تقارير اور خواتين كے توسط سے علمی،دينی، ثقافتی اور تبليغی كورسز كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
541188

نظرات بینندگان
captcha