بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بحرين كی پارليمنٹ كے ڈپٹی اسپيكر "صالح علی" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ منامہ میں منعقد ہونے وعالے اس اجلاس میں OIC كے ركن ۵۷ اسلامی ممالك كی پارليمنٹ كی ۴۰۰ سے زائد شخصيات شركت كریں گی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد قوانين كی اصلاح، گلابلائزيشن كا مقابلہ اور اسلامی تعليمات كے ساتھ منافی بين الاقوامی قوانين كے دباؤ پر تبادلہ خيال كرنا ہے۔
542223