بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف اور مذہبی امور كے قرآنی واسلامی مطالعاتی گروپ كے مشير "عبداللہ البراك" نے ۲۱ فروری كو ايك پريس كانفرنس میں اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ انتظامی كمیٹی ان مقابلوں كو بہتر سے بہتر طور پر منعقد كرنے كے لئے پروگرام مرتب كر رہی ہے۔
انہوں نے اس نشست میں ان مقابلوں كے انعقاد كے حوالے سے ابھی تك ہونے والے تمام اقدامات كی وضاحت كی ہے۔
یہ مقابلے ۱۱ دن تك جاری رہیں گے۔
542192