امريكی رياست مساچوسٹس میں آئندہ مہينے میں آٹھویں قرآنی مقابلوں مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست مساچوسٹس میں آئندہ مہينے میں آٹھویں قرآنی مقابلوں مقابلوں كا انعقاد

12:58 - February 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1890223
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست مساچوسٹس میں اپريل كے پہلے بيس دنوں میں آٹھویں قرآنی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Examiner" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رياست مساچوسٹس كے شہر ہاپكينٹن میں اس شہر كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہو رہے ہیں۔
یہ مقابلے حفظ، قرائت، تفسير اور قرآنی مضامين پر مشتمل پوسٹر كی ڈيزائيننگ جيسے شعبوں میں منعقد ہوں گے۔
حفظ، تفسير اور قرآنی پوسٹر كی ڈيزائننگ كے شعبے میں كسی قسم كی عمر كی قيد نہیں ہے اور اس مقابلوں میں حصہ لينے كا شوق ركھنے والے افراد يكم اپريل تك اپنے نام لكھوا سكتے ہیں۔
542873

نظرات بینندگان
captcha