الجزائر كے بين الاقوامی ریڈيو قرآن كريم جريدہ كے سترہویں شمارے كی نشريات

IQNA

الجزائر كے بين الاقوامی ریڈيو قرآن كريم جريدہ كے سترہویں شمارے كی نشريات

14:04 - February 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1890543
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے ریڈيو قرآن سے ۲۳ فروری كو اہم موضوعات كی نشريات كے ذريعے بين الاقوامی ریڈيو جريدے كا سترہواں شمارہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "elmoudjahid" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس شمارے میں قرآنی موضوعات كے مقالوں كے علاوہ اسلام میں دينی اعمال، اخلاق، وقف، سنت نبوی اور میڈيكل ابحاث كی وضاحت كی گئی ہے۔
اس طرح اس شمارے میں "جہاد" كے عنوان سے بھی مطالب بيان كیے گئے ہیں۔
اس كے علاوہ اس شمارے میں الجزائری معاشرے كے روزہ مرہ كے مسائل جيسے ایڈز كی بيماری، حادثات جيسے مسائل كو بھی بيان كيا گياہے۔
543616

نظرات بینندگان
captcha