تركمانیہ كے شہر "ماری" میں ايران كی ثقافتی نمائش كا انعقاد

IQNA

تركمانیہ كے شہر "ماری" میں ايران كی ثقافتی نمائش كا انعقاد

13:52 - February 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1891247
فن وثقافت گروپ: تركمانیہ كے شہر "ماری" میں ۲۲ فروری كو افتتاح ہونے والی ايران كی ثقافتی نمائش ۲۶ فروری كو اختتام پذير ہو گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايرانی ماہرين آرٹ نے اس نمائش میں پتھر پر كھودائی، ايرانی سازوں كی تعمير، مجسمہ سازی، قديمی سلائی اور پينٹنگ جيسے فن پاروں كو ركھا تھا۔
تركمانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں اور مشہد مقدس میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ اور مادی شہر كے ايرانی قونصل خانے كے تعاون سےیہ نمائش لگٓائی گئی تھی۔
544334

نظرات بینندگان
captcha