تركی كے ٹی وی چينل پر عيد ميلاد النبی(ص) كی مناسبت سے خصوصی نشريات

IQNA

تركی كے ٹی وی چينل پر عيد ميلاد النبی(ص) كی مناسبت سے خصوصی نشريات

13:57 - February 27, 2010
خبر کا کوڈ: 1891262
فن وثقافت گروپ: نبی مكرم اسلام(ص) كی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے تركی كے ٹی وی چينل پر خصوصی پروگرام نشر كیے جا رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نے سعودی عرب كے بين الاقوامی روزنامہ "دارالحياء" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی كی حكومتی ریڈيو ٹی وی آرگنائزيشن "TRT" اس وقت قاہرہ كی "الحسين" استنبول كی 'ايوب سلطان مساجد" اور عراق، مقدونیہ اور تاتارستان كی مساجد میں عيد ميلاد النبی(ص) كی مناسبت سے منعقد ہونے والے پروگراموں كو نشر كرنے كےلئے تياری كر رہی ہے۔
اس ٹی وی پروگرام میں عيدميلاد النبی(ص) كی مناسبت سے مختلف ممالك كے خصوصی پروگراموں كو نشر كيا جائے گا۔
543896

نظرات بینندگان
captcha