ابوظہبی میں اسلامی مطالعاتی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح

IQNA

ابوظہبی میں اسلامی مطالعاتی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح

13:32 - March 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1892380
بين الاقوامی گروپ: ابوظہبی میں آئندہ مہينے ائمہ مساجد كی تربيت كی غرض سے ايك اسلامی مطالعاتی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ "The national" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كی "محمد پنجم" اسلامی يونيورسٹی كے عہديداروں كی كوششوں اور ابوظہبی كے تعليمی كونسل كے تعاون سے اس شہر میں اس انسٹیٹيوٹ كا افتتاح ہو رہا ہے۔
اس انسٹیٹيوٹ سے فارغ التحصيل ہونے والے طلباء، انگريزی، عربياور فرانسيسی زبانوں میں گفتگو كرنے كی صلاحيت پيدا كر لیں گے۔
545370

نظرات بینندگان
captcha