ہندوستان میں قرآنی خطاطی كے آثار كی نمائش كا اختتام

IQNA

ہندوستان میں قرآنی خطاطی كے آثار كی نمائش كا اختتام

13:33 - March 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1892381
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان میں منعقد ہونے والی قرآنی خطاطی كے آثار كی نمائش ۲۷ فروری كو اپنے اختتام كو پہنچی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "indiaedunews" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كی "عليگڑھ" اسلامی يونيورسٹی كے عہديداروں كی كوششوں سے اس يونيورسٹی كی "مولانا آزاد" لائبريری میں ۲۵ فروری كو شروع ہونے والی نمائش ۲۷ فروری كو اختتام پذير ہو گئی ہے۔
اس سيرت نامی نمائش میں قرآن كريم كے ناياب اور مصور نسخے اور قرآنی خطاطی كے آثار ركھے گئے تھے۔
545430

نظرات بینندگان
captcha