يوكرائن میں مسلمان خواتين كے لئے تربيت مبلغ كورس كا انعقاد

IQNA

يوكرائن میں مسلمان خواتين كے لئے تربيت مبلغ كورس كا انعقاد

13:02 - March 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1892929
ثقافتی وسماجی گروپ: سوشل آرگنائزيشنز يونين "الرائد" كی كوششوں سے يوكرائن كے دارالحكومت كيف كے اسلامی ثقافتی سنٹر میں اس ملك كی خواتين كے لئے تربيت مبلغ كا كورس منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ بالكان نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس دو روزہ كورس كے انعقاد كا مقصد اس ملك كی مبلغہ خواتين كی معنوی اور علمی سطح كو بلند كرنا، مسلمانوں گروپوں كے ايك دوسرے سے محكم ارتباط، تبليغ كے بارے میں موجود اہم مشكلات سے آگاہی اور تبليغ اور دينی معلومات میں اضافہ كے سلسلے میں صلاحيتوں كی تقويت ہے۔
يوكرائن كے مختلف شہروں كی مبلغہ خواتين میں سے تقريباً ۴۰ خواتين نے اس كورس میں شركت كی ہے۔
546391

نظرات بینندگان
captcha