بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی اس عالمی انجمن كے جديد شعبے كے افتتاح كا مقصد عربی ممالك میں اسلامی تعليمات كی ترويج كرنا ہے۔
اردن كی انجمن اسلامی اعتدال نے اس سے قبل، قاہرہ، حرظوم، دارالبيضاء اور بيروت میں مختلف شعبوں كا افتتاح كيا ہے اور اس كا اصلی دفتر امان میںواقع ہے۔
اس انجمن كے سيكرٹری جنرل نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ صنعاء میں اس انجمن كے جديد شعبے كے افتتاح كے لئے اس انجمن كے عہديداروں نے يمن كی متحرك دينی شخصيات سے گفتگو كی ہے۔
546125