تركی میں "جعفری راستہ" كے موضوع پر كانفرنس كا انعقاد

IQNA

تركی میں "جعفری راستہ" كے موضوع پر كانفرنس كا انعقاد

13:48 - March 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1894391
بين الاقوامی گروپ: استنبول میں ۷ مارچ بروز اتوار كو "راہ جعفری" نامی جريدے كے اراكين كی تيسری كانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے zeynebiye كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تركی اور يورپی ممالك میں "راہ جعفری" جريدے كے اراكين كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كے شركاء فقہ جعفری كی صحيح تبليغ اور اس مكتب كی تعليمی كے تعارف كروانے كا جائزہ لیں گے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں مختلف اسلامی مذاہب كے درميان تعاون كو فروغ دينے سنت نبوی(ص) كے احياء كے لئے مكتب جعفری كی تعليمات سے استفادہ وغيرہ كے بارے میں بحث وگفتگو كی جائے گی۔
547970

نظرات بینندگان
captcha