تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان گفتگو كے ساتویں مرحلے كا انعقاد

IQNA

تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان گفتگو كے ساتویں مرحلے كا انعقاد

13:24 - March 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1894958
فن وثقافت گروپ: تہران میں اكتوبر كے پہلے عشرے میں اسلام اور روس كی ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان گفتگو كا ساتواں مرحلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلام اورروس كی ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان گفتگو كا ساتویں مرحلےكا موضوع موجود معاشرے كی زندگی میں دين كا كردار" ہے۔
روس كے ارتھوڈكس كليسا كے ادارہ تعلقات عامہ كے ديگر ممالك كے امور كے سيكرٹری، سرگی زواناريف" اور ماسكو كی دينی اكیڈمی كےاستاد "ولاديمير ساخانف" كے تہران كے سفر میں اس نشست كے انعقاد كے ابتدائی مراحل فراہم كیے گئے ہیں۔
548235

نظرات بینندگان
captcha