بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كی انجمن توسعہ اسلامی "Jakim" كے انچارج نے اس بارے میں كہا ہے كہ اميد كی جاتی ہے كہ اس سال ماہ مبارك رمضان كی آمد پر اس تفسير قرآن كريم كو شائع كيا جائے گا۔
عبدالعزيز نے مزيد كہا كہ سب سے پہلے تيسویں سپارے كی تفسير كا ترجمہ كيا گيا ہے تاكہ نو مسلم آسانی سے قرآن كريم كی ان چھوٹی سورتوں كے مفاہيم سےآگاہی حاصل كر لیں۔
549858