بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "قدس پريس" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلسطين كی وزارت اطلاعات ونشريات كے مشری "المتوكل طہ" نے ايك پريس كانفرنس كرتے ہوئے كہا ہے كہ فلسطين كی وزارت اطلاعات و نشريات اسلامی عربی اور عيسائی امت كو دعوت ديتی ہے كہ وہ قدس شہر كی حمايت اپنی عظيم ذمہ داری كو پورا كرے۔
انہوں نے اس نشست میں مزيد كہا كہ فلسطين كی وزارت اطلاعات و نشريات عربی اورقومی يونينوں كے تعاون سے قدس كی حمايت كا یہ ہفتہ منعقد كر رہی ہے۔
551088