بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق كنیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر اور كارلٹن يونيورسٹی میں ايرانی ثقافت كی طلباء انجمن كی كوششوں سے یہ نشست منعقد ہوئی ہے۔
سعيد آبادی نے اس نشست میں عالم اسلام میں شناخت زيبائی اور آرٹ كے فلسفہ كے بارے میں گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ عالم اسلام میں زيبائی كا ادراك عرفانی نقطہ نظر كے تابع ہے۔
انہوں نے اپنی تقرير كے دوران اسلام میں شناخت زيبائی كے اركان كی وضاحت كی ہے۔
550995