بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "elmoudjahid" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور بوعبداللہ غلام اللہ نے اس ملك كی امير عبدالقادر اسلامی علوم كی يونيورسٹی میں جا كر اس سيمينار كا افتتاح كيا ہے۔
اس كے علاوہ غلام اللہ نے اس سيمينار كے افتتاح كے ساتھ ساتھ قسطنطنیہ كی عبدالحميد بن باديس مسجد كے قرآنی سكول كا بھی وزٹ كریں گے۔
551949