مسجد الاقصی میں صہيونيوں كے غير قانونی اقدامات كے بارے میں الاقصی كے محكمہ اوقاف كا انتباہ

IQNA

مسجد الاقصی میں صہيونيوں كے غير قانونی اقدامات كے بارے میں الاقصی كے محكمہ اوقاف كا انتباہ

15:34 - March 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1897982
بين الاقوامی گروپ: "اوقاف وميراث الاقصی" فاؤنڈيشن نے ۱۲ نومبر كو اپنے ايك بيانیہ میں مسجد الاقصی میں صہيونيوں كے غير قانون اقدامات كے بارےمیں خبردار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی خبررساں ايجنسی "KUNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الاقصی فاؤنڈيشن نے اپنے بيانیہ میں كہا ہے كہ صہيونی فورسز نے اتوار سے منگل تك جديد غير قانونی منصوبوں كا آغاز كيا ہے كہ جن كا مقصد مسجد الاقصی كے نزديك یہودی بہت بڑے كنيسہ كا افتتاح كرنا ہے۔
الاقصی فاؤنڈيشن نے كہا ہے كہ شدت پسند یہودی ومنگل كے دن صہيونی فورسز كی حمايت سے مسجد الاقصی میں داخل ہونے كا ارادہ ركھتےہیں۔
551862

نظرات بینندگان
captcha