بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "فلسطين آن لائن" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قدس میں یہوديوں كا یہ سب سے بڑا كنيسہ ۱۶ نومبر كو افتتاح ہو رہا ہے اور اس یہودی گرجاگھر كا گنبد "قبۃ الصخرۃ" مسجد كے گنبد سے اونچا ہے۔
اس طرح صیہونی فورسز نے فلسطينی اسلامی آرگنائزيشنز اور تحريكوں كی جانب سے ہر قسم كے اقدامات كو روكنے كےلئے وسيع پيمانے پر تدابير اختيار كر ركھی ہیں۔
551926