بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نےروزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حضرت محمد مصطفی(ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اور سلط شہر كے اكیڈمی سكولوں كے تعاون سے یہ فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
اس فيسٹيول میں موجود گروپوں نے نبی اكرم(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر اسلامی ترانے اور نعتیں پيش كی ہیں۔
550748