بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مراكش كی سركاری خبررساں ايجنسی "map" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ، لبنان، اردن، متحدہ عرب امارات، كويت اور سوڈان كی شركت سے قاہرہ میں منعقد ہونے والی نشست كے اختتام پر آئندہ ستمبر اور اكتوبر كو سيمينار كے بارے میں ايك كمیٹی تشكيل دی گئی ہے۔
اس سيمينار میں صیہونيوں كےتوسط سے یہودی سازی قدس كا مقابلہ كرنے كا راہ حل، قدس شريف كی تاريخی عمارتوں كے اسلامی اور عيسائی ہونے كی تاكيد اور اس شہر كے تشخص كو تباہ كرنے كے لئے صیہونيوں كے اقدامات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
550602