غزہ كے محاصرے كے خاتمے كے لئے يورپی يونين كے ركن مسلم ممالك كی كوششیں

IQNA

غزہ كے محاصرے كے خاتمے كے لئے يورپی يونين كے ركن مسلم ممالك كی كوششیں

15:22 - March 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1898560
بين الاقوامی گروپ: صیہونی حكومت كے توسط سے غزہ كی پٹی كے محاصرے كے بہت برے نتائج اور اثرات میں اضافہ كی وجہ سے يورپی يونين كے ركن مسلم ممالك نے اس محاصرے كے خاتمے كے لئے صیہونی حكومت پر دباؤ ڈالنے كی كوششیں تيز تر كر دی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Islam Online" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ غزہ كے محاصرہ كے خاتمے كی يورپی فاؤنڈيشن (ECESG) كے سربراہ "عرفات مددی" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ يورپی يونين كے ركن مسلم ممالك كے حامی انسان دوستانہ اور حقوق قوانين غزہ كی پٹی كے محاصرہ كے خاتمے كے لئے ہیں كيونكہ غزہ كے بے گناہ لوگوں كی نجات يورپی ممالك كی اقدار كے عين مطابق ہے۔
552461

نظرات بینندگان
captcha