بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے قطری روزنامہ "الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كے اسلامی ثقافتی سنٹر "فنار" كے ماہرين آرٹ كے توسط سے اس اسلامی طلائی ملمع كاری كے سائن بورڈ كو ڈائزين كيا گيا ہے۔
قطر كے اسلامی وثقافتی سنٹر "فنار" كے انچارج "محمد بن علی الغامدی" نے ۱۴ مارچ كوگينس انسٹیٹيوٹ كے نمائندے كے ہاتھوں یہ سرٹيفكیٹ حاصل كيا ہے۔
انہوں نے اس سرٹيفكیٹ كے دريافت كے پروگرام میں تقرير كرتے ہوئے كہا كہ دنيا كے ريكارڈ بك میں اسلامی آرٹ كے اثر كے اندراج سے اسلامی تہذيب وتمدن سے دنيا والوں كو آگاہ كرنے اور انہیں اسلام كی دعوت دينے كا دروازہ كھل گيا ہے۔
553140