روس میں ايران كی ثقافت اور آرٹ كی نمائش

IQNA

روس میں ايران كی ثقافت اور آرٹ كی نمائش

14:12 - March 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1899086
فن وثقافت گروپ: ماسكو كے تعليمی سكول "649" میں ۱۴ مارچ كو ايرانی تہذيب و آرٹ كے تعارف كی غرض سے اسلامی ايران كے ہينڈی كرافٹس كی نمائش لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں اور اقوام كی ثقافت كے سالانہ دن كے فيسٹيول كی مناسبت سے یہ نمائش لگائی گئی ہے۔
۱۱ سے ۱۴ مارچ كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اسلامی جمہوریہ ايران، جاپان، ہندوستان، ويتنام، جنوبی كوريا، شمالی كوريا اور چين كا تعارف كروايا گيا ہے۔
553118

نظرات بینندگان
captcha