اردن كے صوبے "اربد" میں جديد قرآنی سنٹر كا سنگ بنياد

IQNA

اردن كے صوبے "اربد" میں جديد قرآنی سنٹر كا سنگ بنياد

17:38 - March 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1899600
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كے "البارحہ" قرآنی سنٹر كے عہديداروں كی كوششوں سے اس ملك كے صوبے "اربد" میں ايك جديد قرآنی سنٹر كا سنگ بنياد ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ جديد قرآنی سنٹر "البارحہ" نامی قرآنی سنٹر سے وابستہ ہے اور اس كا نام "المطارق" قرآنی سنٹر ہے۔
صوبہ اربد كے چيمبرآف ضائع كے سربراہ نے اس جديد قرآنی سنٹر كے سنگ بنياد ركھنے كی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ قرآنی سنٹرز دين اسلام كی معتدل رسالت سے نسل جوان كو آگاہ كرنے كے لئے بہترين كردار ادا كر سكتے ہیں۔
554340

نظرات بینندگان
captcha