بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق قرآن كريم اور سيرت نبوی(ص) كے موضوعات پر سوالات پيش كیے جائیں گے اور كرغستان كے تمام مسلمان شہری اور اس ملك كے دارالقرآن سنٹرز كے اساتذہ اور طلباء ان سوالوں كے جوابات دے سكتے ہیں۔
مقابلے كی شرائط كے مطابق اس مقابلے میں حصہ لينے والے افراد چاليس سوالات كے جوابات لكھ كر ۲۱ مارچ تك كرغستان كی اسلامی يونيورسٹی میں ارسال كر سكتے ہیں۔
554196