تہران كے قاريان قرآن كے مابين مقابلوں كا چھٹا دور اپريل میں منعقد كياجائے گا

IQNA

تہران كے قاريان قرآن كے مابين مقابلوں كا چھٹا دور اپريل میں منعقد كياجائے گا

16:26 - March 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1900339
اعزازی نامہ نگار گروپ/ محمد كا كاوند: مجمع قاريان قرآن تہران كے ماہانہ مقابلوں كا چھٹا دور خامس آل عبا امامبارگاہ میں منعقد ہو گا یہ مقابلے تين موضوعات پر ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق چھٹا مقابلہ ۲۱ مئی كو ۵ شام بجے سے ۱۰ بجے رات تك منعقد ہوں گے یہ قرآنی محفلیں محمد كاكاوند كے زير نظر ہر جمعہ كو ۶:۳۰ سے ۱۰:۳۰ بجے تك امامبارگاہ میں برپا ہوتی ہیں۔
یہ مقابلے قرائت، تدوير، ترجمہ سورہ حجرات كے عنوان سے ہوں گے۔
554217

نظرات بینندگان
captcha