بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وزير اوقاف ومذہبی امور 'محمود حمدی زقزوق" نے اس بارے میں كہا ہے كہ ان اسلامی اورثقافتی سنٹرز میں تعليم حاصل كرنے كے لئے ناموں كے اندراج كی تاريخ يكم اپريل ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس وقت مصر كی وزارت اوقاف كے زير كنٹرول ۲۱ اسلامی اور ثقافتی سنٹرز كام كر رہے ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ ان اسلامی اور ثقافتی سنٹرز میں تعليم حاصل كرنے كی ايك شرط قرآن كريم كے پانچ سپاروں كا حفظ اور سيرت نبوی(ص) اور فقہ سے آگاہی ہے۔
555551