بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس منصوبے كے بورڈ آف ٹرسٹيز اور اداری كونسل نے گزشتہ سالوں كے دوران اس اسلامی سنٹر كی تعمير كے لئے سویڈنی حكام سے منظوری حاصل كرنے كے لئے بہت زيادہ كوششين كی ہیں اور اس وقت اس سنٹر كی تعمير كے لئے آخری ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔
عنقريب اس اسلامی سنٹر كی تاسيس كا كام شروع ہو جائے گا اور سویڈن حكومت اور سعودی عرب كے سفارتخانے كے مكمل تعاون سے یہ سنٹر بنايا جا رہا ہے۔
555891