بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ولد العروسی نے اس بارے میں كہا ہے كہ اسلامی تہذيب و تمدن ابھی تك پہچانا نہیں گيا ہے اور مغرب میںبعض محققين اور دانشور اسلامی تہذيب سے غافل ہیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ غفلت اسلام كے ظہور سے ليكر ابھی تك موجود ہے جبكہ اسلام نے عالمی تمدن كی ترقی اور يورپ میں علوم كے منتقل كرنے میں بہت اہم كردار ادا كيا ہے۔
556137