بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "map" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ موسوی نے ۳۰ مارچ كو يورپ میں اسلام كے موضوع پر منعقد بين الاقوامی نشست میں كہا ہے كہ مذہبی عہديداروں كی تعليم كی توسيع فقط فرانس كے يونيورسٹی كے كورس میں اسلامی الہيات كے كورس كو شامل كرنے سےہی ممكن ہے جو ائمہ جماعات كے خصوصی تعليمی انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے ممكن ہے۔
انہوں نے فرانس كی يونيورسٹيوں میں اسلامی الہيات كی تعليم كی ضرورت اور بی اے اور ايم اے كے فارغ التحصيل طلباء كو ڈگری دينے كی ضرورت پر بھی زور ديا ہے۔
556241