فرانس میں "اسلام میں وقت كی اہميت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

فرانس میں "اسلام میں وقت كی اہميت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

16:38 - April 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1902350
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے صوبے "سين سينٹ ڈينس" میں ۳ اپريل كو "اسلام میں وقت كی اہميت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار فرانس كے صوبے "سين سينٹ ڈينس" كے شہر "اسٹن" كے اسلامی وثقافتی سنٹر میں رات ساڑھے آٹھ بجے منعقد ہوا ہے۔
پيرس كی سورين يونيورسٹی كے پروفيسر اور سوشلزم اور ہيومنزم كے محقق اور "دين وسياست" نامی تحقيقاتی كمیٹی كے ركن ڈاكٹر جميل خيرمی مون نے اسلامی میں وقت كی اہميت كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
556612

نظرات بینندگان
captcha