بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق عيد نوروز كی مناسبت سے سری ليون كے نيوويژن، سلون ٹائمز اور اسٹينڈرڈ ٹائمز نامی روزناموں میں شائع ہونے والے اس مضمون میں اسلام اور نوروز كے باہمی تعلق كا جائزہ ليا گيا ہے۔
اس مضمون میں اسلام اور نوروز ايك پرانی سنت اور سری ليون كے لوگ نوروز كے جشن میں ايرانيوں سے ملحق ہو گئے جيسے مطالب تحرير كیے گئےہیں۔
557671