بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IC-EL" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہر ہفتے اتوار كو منعقد ہونے والی ان نشستوں میں امام سجاد(ع) كے "رسالہ الحقوق" كے پيش نظر اسلام میں حقوق كے مفہوم كا جائزہ ليا جائے گا۔
ان نشستوں كے انعقاد كا مقصد یہ ہے كہ اسلام میں نہ فقط ہيومن رائٹس كا مفہوم موجود ہے بلكہ كلی طور پر دين اسلام میں حقوق كا مفہوم بہت وسيع اور انسانی فطرت كے مطابق ہے۔
557176