بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تعليمی كورس میں نماز، وضو، فقہی احكام، اسلامی اخلاق اور اعتقادات، احكام اور شرعی علوم كی تعليم دی جائے گی۔
دينی اور ثقافتی انجمن البتول نے كہا ہے كہ یہ تعليمی كورس ۱۷ اپريل كو شروع ہو كر ۲۰ جمادی الثانی يعنی حضرت فاطمۃ زہرا(س) كی ولادت با سعادت كے دن تك جاری رہے گا۔
جريزہ تاروت سعودی عرب كا مشرقی علاقہ ہے جس میں زيادہ تر آبادی شيعوں كی ہے۔
557547