بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Gulf Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دوحہ میں قطر كی اسلامی مطالعاتی اكیڈمی كی كوششوں سے منعقد ہونے والے یہ شارٹ كورس ۲ ہفتے تك جاری رہے گا۔
ارتباطات اور میڈيا كے محقق اور ماہر "صداقت حسين" نے اس تعليمی كورس كے انعقاد كی ذمہ داری قبول كی ہوئی ہے۔
یہ تعليمی كورس ۲۹ اپريل كو اختتام پذير ہو جائے گا۔
557207