اردن میں حج و عمرہ كے غير قانونی دفتروں كو سيل كر ديا گيا ہے

IQNA

اردن میں حج و عمرہ كے غير قانونی دفتروں كو سيل كر ديا گيا ہے

12:47 - April 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1902712
فن وثقافت گروپ: اردن كے علاقے "رصيفہ" میں غير قانونی سرگرميوں كی وجہ سے حج وعمرہ كے ساتھ دفتروں كو سيل كر ديا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ علاقہ رصيفہ كے حاكم "مفيد عنانبہ" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ غير قانونی سرگرميوں اور اردن كی وزارت اوقاف كی جانب سے ان سات دفتر كی تائيد نہ ہونے كی وجہ سے ان دفتروں كو سيل كر ديا گيا ہے۔
عنانبہ نے مزيد كہا كہ رصيفہ كے حكام خانہ كعبہ كے اردنی زائرين كو بہتر سہوليات فراہم كرنے كی غرض سے كسی ايسے دفتر كو اجازت نہیں دے گی جس كے پاس اجازت نامہ نہ ہو۔
557506

نظرات بینندگان
captcha