روسی طلباء كو عالمی اديان كے تہذيبی اصولوں كی تعليم

IQNA

روسی طلباء كو عالمی اديان كے تہذيبی اصولوں كی تعليم

14:07 - April 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1903258
قرآنی سرگرمياں گروپ: روس كے علاقے ۱۹ كے پرائمری سكولوں كے طلباء كو عالمی اديان كے ثقافتی اصولوں كی تعليم دی جا رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت وروابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی رپورٹ كے مطابق یہ كورس يكم اپريل كو شروع ہوا ہے اور اس میں اسلام، یہود، بدھ مت اور پراو اسلاو كے ثقافتی اصولوں كی تعليم دی جائے گی۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق روسی مفتيوں كی كونسل كی نظارت میں لكھی جانے والی كتاب "اسلامی ثقافت كے اصول" كی تعليم دی جائے گی اور اس كتاب میں روس میں مقيم تمام مسلمان اقوام كے بارے میں وضاحت كی گئی ہے۔
557955

نظرات بینندگان
captcha