بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Khaleej Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عمان كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں مختلف ممالك كے ۴۴ علماء اور دانشور شريك ہو كر عمان میں فقہی علوم كے سير تكامل كا جائزہ ليا جائے گا۔
اس سيمينار میں ثقافتی فقہ، اسلام اور اقتصادی آڈٹ كا نظام، فقہ میں قانون سازی كے ماخذ اور آكاؤنٹنگ جيسے موضوعات پر ۵۰ مضامين پيش كیے گئے ہیں۔
558008